IPL 2026: جیکب بیتھل کی واپسی پر مائیکل وان کا مطالبہ
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے رائل چیلنجرز بنگلورو کے بلے باز جیکب بیتھل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انجری کے باعث آئی پی ایل پلے آف سے دستبردار ہو کر فوری طور پر انگلینڈ واپس پہنچیں تاکہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ان کی فٹنس کا جائزہ لیا جا سکے۔
