شان مسعود ٹیسٹ کپتانی پر قائم رہیں گے؟ پی سی بی کا فیصلہ موخر
پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کپتانی کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہے۔ حالیہ ناکامیوں کے بعد پریشانیاں بڑھ گئی ہیں، لیکن وہ کہتے ہیں کہ اگر بورڈ کی حمایت ملے تو وہ کپتانی جاری رکھیں گے۔
