بنگلہ دیش کے خلاف عبرتناک شکست: وسیم اکرم کا پاکستانی پچز اور کرکٹ پر تبصرہ
پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں ملنے والی عبرتناک شکست کے بعد لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، جبکہ بنگلہ دیشی پچز کی بدلتی ہوئی صورتحال اور ان کی شاندار کرکٹ کی کھل کر تعریف کی ہے۔
