IPL 2026: وریندر سہواگ کا کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو دو کھلاڑیوں کو باہر کرنے کا مشورہ
آئی پی ایل 2026 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی مسلسل ناکامیوں کے بعد سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ٹیم انتظامیہ کو سخت فیصلے کرنے کا مشورہ دیا ہے، جس میں دو اہم کھلاڑیوں کو پلئینگ الیون سے باہر کرنا شامل ہے۔
