آئی پی ایل 2026: تلک ورما کی شاندار اننگز، ممبئی انڈینز کی پنجاب کنگز کے خلاف فتح
آئی پی ایل 2026 کے 58ویں میچ میں تلک ورما کی جارحانہ بیٹنگ نے ممبئی انڈینز کو پنجاب کنگز کے خلاف فتح سے ہمکنار کر دیا۔ تلک نے 33 گیندوں پر ناقابل شکست 75 رنز بنا کر پنجاب کے پلے آف کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا۔
