IPL 2026: فل سالٹ لیگ مرحلے سے باہر، پلے آف میں شرکت مشکوک
آئی پی ایل 2026 میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ جارح مزاج انگلش بلے باز فل سالٹ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے کے بقیہ تمام میچوں سے باہر ہو چکے ہیں، جبکہ پلے آف میں ان کی شرکت ابھی بھی غیر یقینی ہے۔
