آئی پی ایل 2026: شبمن گل کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل، کے کے آر کے ہاتھوں شکست کے بعد دلچسپ تبصرہ
گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل نے کے کے آر کے خلاف شکست کے بعد سوشل میڈیا پر ایک منفرد انداز اپنایا۔ اپنی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ پر طنز کرتے ہوئے گل نے کیچ چھوڑنے کے واقعات پر گہرا ردعمل دیا ہے۔
