سنیل نارائن کا آئی پی ایل میں تاریخی کارنامہ، ایک ٹیم کے لیے 200 میچ مکمل
ویسٹ انڈیز کے مسٹری اسپنر سنیل نارائن نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے 200 آئی پی ایل میچز مکمل کر کے ایک شاندار سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ وہ اب ورات کوہلی، ایم ایس دھونی اور روہت شرما جیسے لیجنڈز کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔
