بابر اعظم کے خلاف حکمت عملی تیار ہے: مشفق الرحیم کا بیان
بنگلادیش کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم کے پاس پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم کو محدود کرنے کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی موجود ہے اور وہ اسے عملی جامہ پہنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
